gay hookup places in gloucester county nj hookup Millerton black gay hookup best totally free hookup app whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عزت داروں کو عزت چاہیے، اقتدار نہیں: ندیم افضل چن

تحریکِ انصاف کو خیر بار کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی کے کبھی اقتدار میں نہ آنے کے حوالے سے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔

انہوں نے وکیل احمد خان نامی ایک صارف کا ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ’حقیقت کا ادراک ہوتے ہوئے بھی، سراب کے پیچھے بھاگنا حماقت ہے،  ’چن ماہی‘  قصّے ہواؤں میں رقصاں ہیں، پیپلز پارٹی کبھی بھی اقتدار میں نہیں آ پائے گی ۔‘

اس ٹوئٹ پر ردعمل میں ندیم افضل چن نے کہا کہ ’عزت داروں کو عزت چاہیے، اقتدار نہیں۔‘

وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی لیک…

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کے بعد ندیم افضل چن نے باضابط طو رپر دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیا رکر لی۔

ندیم افضل چن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اپنی رہائشگاہ پر ملاقات کے موقع پر شمولیت کا اعلان کیا ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.