عراقی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے اعلان کیا ہے کہ اتحادی افواج نے عراق میں داعش کیخلاف جنگی مشن ختم کردیا ہے اور اتحادی افواج عراق سے چلی گئی ہیں۔
نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کے مطابق اتحادی افواج عراق میں تربیت اور ڈیولپمنٹ کے شعبوں میں کام جاری رکھیں گی۔
دوسری جانب اتحادی افواج کی جانب سے عراقی میں داعش کیخلاف جنگی مشن ختم کرنے کی تصدیق فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.