اتوار 21؍ذیقعد 1444ھ11؍جون 2023ء

عراق: شدت پسندوں کا فوجی بیرکوں پر حملہ، 3 فوجی ہلاک

عراق میں شدت پسندوں کی جانب سے فوجی بیرکوں پر حملہ کیا گیا ہے، جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 عراقی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کرکوک کے نزدیک فوجی بیرکوں کو نشانہ بنایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.