صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں سے تاثر ابھرا ہے کہ خان کی حمایت ہو رہی ہو۔
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ اس ملک میں کئی آڈیوز آچکی، ایک اور مبینہ آڈیو آگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ معزز جج صاحبان سیاستدانوں کو اتفاق کا کہہ رہے ہیں، خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔
ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں انتخابات کروانے کےلیے دباؤ دیا جارہا ہے۔
Comments are closed.