بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عدالت کو گورنر کا اقدام کالعدم قرار دینا چاہیے۔
لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ گورنر کے پاس ایسے آرڈر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ گورنر کے پاس آئین کے تحت فیصلے پر شواہد ملے تو عدم اعتماد کا ووٹ لیں گے، شواہد نہ ملے تو اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم آئین پر بحث کر رہے ہیں، ووٹ لینے کا مسئلہ نہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.