گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے نے کہا ہے کہ عدالت نے والد کے خلاف عبوری حکم دیا ہے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو میں رانا شمیم کے بیٹے نے کہا کہ والد کے حکم پر انگلینڈ نہیں آیا ہوں، اگلی سماعت پر حلفیہ بیان کی اصل کاپی جمع کرانی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ عدالت نےمیرے والد کے خلاف عبوری حکم دیا ہے، ابھی حتمی حکم نہیں آیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.