curvy hookup hookup bbw com hookup Suplee PA gay hookup apps nz best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عدالت میں بچی کا ماں کے ساتھ جانے سے انکار اور چیخ پکار

لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کے حوالگی کیس میں دو بچے والد سے لیکر ماں کی تحویل میں دے دیے، بچی نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا اور چیخ پکار شروع کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بچوں کی تحویل کیلئے درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے دو بچوں کو والد سے لیکر ماں کی تحویل میں دے دیا۔ ایک بچی نے ماں کیساتھ جانے سے انکار کرتے ہوئے چیخ و پکار شروع کردی۔

بچی  کا کہنا تھا کہ امی کے ساتھ نہیں والد کے ساتھ جانا چاہتی ہوں، تاہم عدالتی حکم پر ماں دونوں بچوں کو ساتھ لیکر چلی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.