وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کی بنیاد پر مریم صفدر کو ڈاکو رانی کہتا ہوں۔
علی امین گنڈا پور نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں کیا، جو آج شب 10 بج کر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بلو رانی ان کی اداؤں کی وجہ سے کہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں دھرنے کے دوران پولیس کو ملنے والی بوتل کا انہیں عمل نہیں ہے۔
Comments are closed.