وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن قیادت پر طنز اور تنقید کے وار کردیے۔
لاہور سے اجاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا عدم اعتماد کا شوشا چائے کی پیالی میں طوفان کے برابر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اقتدار کی خاطر سیاست کرنے والی اپوزیشن کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، اپوزیشن میں عدم اعتماد لانے کا حوصلہ ہی نہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.