وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن جماعتوں کو جنوبی پنجاب کی ترقی دیکھنے کی پیشکش کردی۔
ڈیرہ غازی خان میں جیونیوز کے نمائندے سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ وہ آئیں اور جنوبی پنجاب کی ترقی دیکھیں۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں جنوبی پنجاب کو بجٹ میں حصہ ہی نہیں دیا گیا۔
عثمان بزدار نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب کے لیے ریکارڈ ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.