
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی سے رابطوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کے لیے آج اسلام آباد جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے آج ملاقات کے لیے 15 ارکان قومی اسمبلی کو مدعو کیا ہے۔
ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی میں سات خواتین ایم این ایز بھی شامل ہوں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.