american hookup lisa wade pdf hookup lynchburg va galaxy s10 stereo hookup hookup Middle Island hookup hotshot mature mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عثمان بزدار پر سیمنٹ کے 16 لائسنس بیچنے کا الزام

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر سیمنٹ کے 16 لائسنس بیچنے کا الزام لگا دیا۔

کراچی آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بزدار صاحب نے سیمنٹ فیکٹری کے 16 لائسنس بیچے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف نے دس سال میں سیمنٹ فیکٹری کا ایک لائسنس بھی نہیں دیا۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے مذاکرات اسلام آباد کے بجائے دوحہ میں ہو رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.