وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بزرگ خاتون کے مسائل حل کردیئے
وزیراعلیٰ پنجاب سے ایک بزرگ خاتون نے اپنے نواسے کے ہمراہ ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
عثمان بزدار نے بزرگ خاتون کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ پسماندہ علاقے کے لوگ میرے دل کے قریب ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ عوام کے مسائل کا ادراک رکھتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.