وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملتان سے بلوچستان کے علاقے بارکھان پہنچ گئے جہاں وہ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے گھر گئے۔
عثمان بزدار نے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی جبکہ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب بذریعہ ہیلی کاپٹر بلوچستان کے ضلع بارکھان پہنچے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.