جمعہ 28؍صفر المظفر 1445ھ15؍ستمبر 2023ء

عبوری صدر کے الیکشن کی تاریخ دینے سے بحران پیدا ہوگا، خرم دستگیر، کائرہ

انتخابات کے انعقاد پر الگ الگ موقف رکھنے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی پروگرام کیپیٹل ٹاک میں یک زبان ہوگئیں۔

خرم دستگیر اور قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عبوری صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ عبوری صدر کے تاریخ دینے سے ملک مزید بحران کا شکار ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.