طالبان نے افغانستان میں عبوری حکومت کا اعلان کردیا جو اس ملک میں رکے ہوئے حکومتی معاملات کو چلائیں گے۔
ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جن ناموں کا اعلان کیا ان میں سے متعدد نام ایسے ہیں جو میڈیا میں نظر آتے رہے ہیں۔
افغان خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے جن عہدوں کے لیے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں سربراہ کابینہ، ان کے دو نائب کے ساتھ ساتھ عبوری وزرا اور ان کے نائب بھی شامل ہیں، جن کی تفصیل یہ ہے:
Comments are closed.