عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو سے حلف لیا۔
ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی سادہ پر وقار تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی، جس میں عبدالقدوس بزنجو نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں اراکین اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنما، سول و ملٹری حکام نے شرکت کی۔
Comments are closed.