سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی جانب سے یوم عاشور پر قوم کے لیے پیغام دیا گیا ہے۔
وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی اسلام کی اصل تعلیمات ہیں۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ واقعہ کربلا شجاعت کے ساتھ ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔
دوسری جانب صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا کہ یوم عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
حسنین بہادر دریشک نے کہا کہ شہدائے کربلا کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔
Comments are closed.