اتوار10؍ربیع الثانی 1444ھ 6؍نومبر 2022ء

عام افراد کو طالبان کے پہلے امیر ملا عمر کی قبر پر جانے کی اجازت مل گئی

افغان حکومت نے طالبان کے پہلے امیر ملا عمر کی قبر پر جانے کیلئے عام افراد کو اجازت دے دی۔

ترجمان افغان حکومت  ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق طالبان کے پہلے امیر ملا محمد عمر کی قبر کا احاطہ عام افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ 

ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے پیغام میں کہا کہ امارات اسلامیہ کے سربراہ اور کابینہ کے ارکان نے امارات اسلامیہ کے سابق رہنما ملا محمد عمر کے مزار پر حاضری دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.