عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ پر 26 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کیس کا چالان جمع کیا جاچکا ہے۔
عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کو چالان کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے، ملزمہ دانیہ شاہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
Comments are closed.