وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان پریس سیکشن کابل کو عالمی میڈیا کی جانب سے سیکڑوں ویزا درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ویزا درخواستیں کابل سے انخلاء میں سہولت کے لیے موصول ہوئی ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عالمی میڈیا کے ارکان کی سہولت کے لیے خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے۔
ساتھ میں وزیر اطلاعات نے بھی کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے دعاگو ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.