عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد بڑھ گئی جس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔
عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
عالمی گیس کی قیمت 6 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی جبکہ ٹریڈنگ کے دوران گیس کی قیمت 6 ڈالر 20 سینٹ ہوگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.