عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی سامنے آئی ہے۔
میڈیا رپوٹ کے مطابق عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔
برینٹ خام تیل 92 اور ڈبلیو ٹی آئی 86 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔
گیس کی قیمت 1 فیصد اضافے سے 9 ڈالر 23 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی ریکارڈ سطح پر آگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.