جمعہ 9؍رمضان المبارک 1444ھ31؍مارچ 2023ء

عالمی عدالت نے ایرانی اثاثے منجمد کرنے کا امریکی عدالتوں کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا

عالمی عدالت انصاف نے امریکی عدالتوں کی جانب سے بعض ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔

عالمی عدالت نے امریکا کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم کہا کہ رقم بعد میں طے کی جائے گی۔

ایران کے مرکزی بینک کے منجمد 175 ارب ڈالر سے زیادہ کے اثاثوں پر عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ یہ معاملہ ان کے دائرہ اختیار میں نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.