سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس ممبران فیصلہ سازی میں حصہ لیں۔
ریاض سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا ہے کہ حالیہ عالمی حالات نے ثابت کیا ہے کہ اوپیک پلس نے درست فیصلہ کیا، گروپ کی کارروائی کےلیے اتفاق کی ضرورت ہوتی ہے۔
شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کے مطابق اتفاق رائے مارکیٹ پر مثبت اثر رکھتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.