عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
عالمی بینک کی جانب سے یہ رقم صوبہ پنجاب کیلئے فراہم کی جائے گی۔
اعلامیے کے مطابق رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں پر خرچ ہو گی۔
عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق پانی کے استعمال میں بہتری اور چھوٹے کسانوں کی آمدنی بڑھانا ہو گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.