hookup Mansfield Center gina valentina melissa moore hookup hotshot is there a real hookup app mature hookup app edelman hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عاقب جاوید عید کی چھٹیاں کہاں گزارتے ہیں؟

سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیاں ہم میاں بیوی پہاڑوں پر گزارتے ہیں۔

ایک بیان میں عاقب جاوید نے کہا کہ میری بیوی شاعرہ ہیں، انہیں سبزہ اور پہاڑ بہت پسند ہیں، بیٹی لندن میں پڑھ رہی ہیں، ہم میاں بیوی اکیلے رہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عید تو بچپن کی ہوتی ہے، اب کیا عید ہونا ہے، بچپن کی عیدیں مجھے یاد ہیں۔

سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اخلاقیات کی بات کرتا ہوں اور اخلاقیات یہ کہتی ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو حکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا اب مجھے نہیں علم وہ اب تک کیوں نہیں گئے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سکس ملین ڈالر مین والے بڑی بڑی ایڑھی والے جوتے پہن کر گھوما کرتے تھے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ وہی جوتے پہن کر سو جایا کرتے تھے، انہی سے چھتوں پر چھلانگیں مارا کرتے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.