وزارت صحت نے کہا ہے کہ عازمین حج کیلیے انسداد کورونا کی ویکسین موڈرنا، فائزر، اسٹرازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن سعودی حکام سے منظور شدہ ہیں۔
وزارت صحت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ عازمین حج کیلیے ان چاروں ویکسینز میں سے کسی ایک کی دو خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عازمین حج پہلی یا دوسری خوراک کے 28 دن بعد اضافی ویکسین یا بوسٹر شاٹ لگوا سکتے ہیں۔ موڈرنا اور فائزر ویکسین ملک بھر میں دستیاب ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.