پنجاب کے ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں لسی پینے سے 1 ہی خاندان کے 8 افراد کی حالت بگڑ گئی ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق لسی پینے سے متاثرہ تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال عارف والا لایا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پیٹ کی صفائی اور طبی امداد سے تمام افراد کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.