بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عائشہ گلالئی کی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عائشہ گلالئی نے درخواست دے دی۔

عائشہ گلالئی نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دائر کی۔

 درخواست میں پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر غداری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

پولیس نے درخواست پر ابتدائی رپورٹ درج کر کے ٹیگ لگا دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.