
پاکستان کے اسپنر ظفر گوہر کی کاؤنٹی کرکٹ چیمپیئن شپ میں غیر معمولی بولنگ سے گلوسٹر شائر نے میچ 7 وکٹ سے جیت لیا۔
ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے میچ میں 101 رنز دے کر 11 وکٹیں حاصل کیں۔
پہلی اننگز میں ظفر گوہر نے 5 اور دوسری اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
واضح رہے کہ گلوسٹر شائر نے ظفر گوہر کی بولنگ کی بدولت میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.