ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے روسی ہم منصب کو زاپوریزہزیا جوہری پلانٹ تنازعے میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ترک صدارتی آفس کے مطابق صدر اردوان اور روسی صدر پیوٹن کا فون پر رابطہ ہوا۔
صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ زاپوریزہزیا جوہری پلانٹ میں سہولت کار کا کردار ادا کرسکتا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے ثمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈ لائن میں بات چیت کرنے پر اتفاق کیا، اجلاس 15 تا 16 ستمبر منعقد ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.