افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحدی گزر گاہ تیسرے روز بھی بند رہی، جس کے سبب ہزاروں مال بردار گاڑیاں سرحد پر پھنسی ہوئی ہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔
سرحد بند ہونے سے دونوں ملکوں کے درمیان مال سے لدے 6 ہزار ٹرک پھنس کر رہ گئے ہیں جس کے باعث تاجر سخت پریشان ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.