best really free hookup sites emily willis hookup burley bike hookup hookup Blooming Grove hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طلحہ طالب پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بن گئے

اولمپین ویٹ لفٹر طلحہ طالب پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بن گئے۔

لاہور میں جاری قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں طلحہ طالب نے 3 نئے قومی ریکارڈز کے ساتھ مسلسل پانچویں مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

ٹوکیو اولمپکس میں بہترین پرفارمنس سے قوم کے دل جیتنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے کہا ہے کہ اگر سہولتیں ملتیں تو نتائج بہت بہتر ہو سکتے تھے۔

اولمپین ویٹ لفٹر نے اس موقع پر کہا کہ سرد موسم میں ہیٹر لگاکر ٹریننگ کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ امید ہے کہ جلد قومی مقابلوں کےلیے خصوصی ایرینا بنایاجائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.