وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل کردی۔
اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ملک كو تماشہ نہ بنائیں۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ سياسى قائدين اگر مسئلہ حل نہیں كر سكتے تو قومی سلامتی کے ادارے، افواج پاكستان، عدالت عظمىٰ اور سياسى قيادت مل كر مسئلہ حل كریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.