بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طاہر اشرفی کا سعودی وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر ثالثی کے اعلان کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندۂ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ افواہوں کے ذریعے کورونا ویکسینیشن میں سازش تلاش کرنا بند ہونا چاہیے۔

یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے راولپنڈی میں دستی بم دھماکے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ نے بھارت میں اپنی حکومت کا واضح مؤقف بیان کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.