راولپنڈی کی عدالت نے مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور تشدد میں ملوث ملزم مفتی شاہنواز کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
ملزم کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ 17 اگست کو تھانہ پیر ودھائی میں درج کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.