بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طالبان کے اعلانِ حکومت پر جاپان کا ردِ عمل

افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں نئی عبوری حکومت کے اعلان پر جاپان نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے جاری کیئے گئے جاپانی حکومت کے ترجمان کے بیان میں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ طالبان سے بات چیت جاری رکھیں گے۔

ترجمان جاپانی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ افغان طالبان کے اقدامات کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں نگران سیٹ اپ کے اعلان پر ردِ عمل دینا قبل از وقت ہو گا۔

جاپانی حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ امریکا اور دیگر متعلقہ ممالک کے ساتھ بھی جاپان تعاون جاری رکھے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.