افغان طالبان نے سرحد پر قبضے کے بعد طورخم سرحد بند کردی ہے۔
ڈپٹی کمشنر طور خم نے کہا ہے کہ طالبان کے سرحد پر قبضے کے بعد سرحدی گزرگاہ پر ہر قسم کی آمد ورفت معطل کردی گئی ہے۔
حکام کے مطابق طور خم سرحد پر پاکستانی حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
حکام کا کہنا تھا کہ پاکستان اور طالبان کے درمیان حتمی مذاکرات کے بعد تجارتی سرگرمیاں بحال ہوجائیں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.