سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، طالبان کی سفارت کاری میں تبدیلی آئی ہے۔
یہ بات سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ افغانوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے، جس کے سیاسی طریقۂ کار اور ڈھانچے پر طالبان کام کر رہے ہیں۔
سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان حکومت کو عالمی سطح پر قانونی حیثیت حاصل ہو گی۔
Comments are closed.