بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طالبان سے 2 ہفتے تک کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا، زلمے خلیل زاد

امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔

زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے دوران اقتدار کی منتقلی عمل میں آنی تھی، لیکن اشرف غنی کے اچانک جانے سے طالبان کے ساتھ معاہدہ ٹوٹ گیا۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں طالبان نے کہا کہ کیا امریکی فوج کابل کی سیکورٹی یقینی بنائے گی۔ جس پر امریکا کا جواب تھا کہ ہم نے سیکورٹی کی ذمہ داری نہیں لی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.