برطانیہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے سے متعلق فیصلہ قبل از وقت ہوگا۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ترجمان نےکہا ہے کہ یہ فیصلہ ابھی قبل از وقت ہے کہ داعش کے خاتمے کے لیے برطانوی حکومت، طالبان کی حکومت کے ساتھ کیسے اور کب کام کرے گی۔
انہوں نے کہا ہے کہ اس کا تعین ان وعدوں کی تکمیل پر ہوگا جو طالبان نے انسانی حقوق کے حوالے سے کیے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.