طائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال Urdunews On جنوری 1, 1970 4 سعودی عرب کے شہرطائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ گاڑیاں بہہ گئیں۔ بارش کے بعد خطرات کے پیش نظرالہدیٰ روڈ بند کردیا گیا ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.