وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا عاطف خان نے ہدایت کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ رعایتی نرخ پر چینی کی فروخت یقینی بنائے۔
یہ بات وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا عاطف خان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
انہوں نے ہدایت کی ہے کہ خیبر پختون خوا بھر میں ضلعی انتظامیہ چینی کے ذخیرہ اندوزوں پر کھڑی نظر رکھے۔
وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا کا یہ بھی کہنا ہے کہ چینی کے معاملے میں خورد برد میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.