بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صہیب مقصود کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مداحوں کو فیملی میں اضافے کی خوشخبری سنائی۔

قومی کرکٹر نے لکھا کہ ’اللہ نے مجھے بیٹی کی صورت میں رحمت  سے نوازا ہے۔‘

صہیب مقصود نے بیٹی کا نام انشا صہیب رکھا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ آج گھر سے لاہور واپس جارہے ہیں اور ملتان سلطانز کو جوائن کریں گے۔

صہیب مقصود آج سے تین روزہ آئسولیشن مکمل کرینگے، کرکٹر کا آئسولیشن میں پہنچ کر کوویڈ ٹیسٹ کیا جائے گا۔

صہیب مقصود تین روزہ آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.