صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک ریسٹورنٹ میں مشتبہ خودکش دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔
سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ دھماکا صدارتی محل جانے والی ایک سیکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ دھماکے کے متاثرہ افراد میں اکثریت شہریوں کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.