پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے 6 صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔
پی سی بی نے فرسٹ بورڈ کی عبوری کمیٹیوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کی ہے۔
اس سے قبل پی سی بی نے 5 مارچ کو عبوری کمیٹیوں کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی تھی۔
واضح رہے کہ کمیٹیوں کی مدت 5 ستمبر کو ختم ہو گئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.