جنوب مغربی انگلستان کے سمندر میں واقع مجموعہ الجزائر سلی کی فٹبال لیگ دنیا کی سب چھوٹی آفیشل فٹبال لیگ ہے جو صرف دو ٹیموں پر مشتمل ہے۔
دونوں ٹیمیں ایک سیزن کے دوران آپس میں 17 بار میچز کھیلتی ہیں۔
جس طرح انگلینڈ بھر میں فٹبال سے دیوانگی کی حد تک لگاؤ ہے بالکل اسی طرح کورنویل ساحل کے دہانے پر واقع 140 چھوٹے جزائر پر مشتمل سلی آئی لینڈز میں بھی فٹبال کو اسی طرح پسند کیا جاتا ہے۔
انگلستان کے دیگر علاقوں کی طرح یہاں کی بھی اپنی فٹبال لیگ ہے لیکن اصل معاملہ یہ ہے کہ یہ لیگ صرف دو ٹیموں گیریزن گنرز اور دی وول پیک وانڈررز پر مبنی ہے۔
Comments are closed.