یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجربے کی کامیابی سے دنیا بھر کے محققین کو فائدہ پہنچے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
انہوں نے تحریر کیا کہ یہ ہندوستانی عوام کے لیے ایک تاریخی سنگ میل اور قابل فخر لمحہ۔ ہندوستان خلائی تحقیق میں ایک حقیقی علمبردار بن گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.