پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گئے خط کے معاملے پر سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے تبصرہ کیا ہے۔
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ آرٹیکل 243 کی روشنی میں صدر کو کسی فوجی افسر کو ہٹانے یا اس کی سفارش کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
کنور دلشاد نے کہا کہ صدر مملکت اس خط کو وزارت دفاع کو صرف برائے اطلاع کرکے بھجوا سکتے ہیں۔
Comments are closed.